الف عین
لائبریرین
چھائیں ویرانیاں دن ڈھلے چار سو
دشتِ فرقت میں ہو محفلِ شب بپا
÷÷محفلِ شب سے مراد؟ بہر حال اگر محض محفل کیا جائے تو یوں بہتر ہو سکتا ہے۔
دن ڈھلے ہر سو ویرانیاں چھا گئیں
دشت فرقت میں ہو جائےمحفل بپا
یوں روانی تو بہتر ہو سکتی ہے۔ لیکن اگر محفل کی بجائے ’جشن‘ لا سکو تو مزید بہتر ہو۔
رازِ ہستی چھپا عشق کی جوت میں
روشنی بڑھ گئی، داغ دل کا جلا
÷÷پہلا مصرع میں اب بھی نہیں سمجھ سکا، جوت میں کوئی چیز کس طرح چھپ سکتی ہے؟ دوسرامصرع تو با معنی لگتا ہے لیکن اولیٰ اس کی گرہ کے طور پر ناکام۔