عامر بھائی اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے اور ہم ہیں مبتدی۔فرشتہ ہوں ، نہ آسمان ہے ٹھکانہ میرا
انسان ہوں ، زمین ہے کاشانہ میرا
خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر
لبریز تیری رحمتوں سے زندگی کا ہے پیمانہ میرا
یہ مصرع سمجھ میں نہیں آیا؟؟؟خوبیاں ، میری خامیاں میرا بوریا بستر
عامر بھائی اصلاح تو اساتذہ کا کام ہے اور ہم ہیں مبتدی۔
لیکن آپ کا قطعہ پڑھ کر لطف آ گیا۔
فرشتہ، آسمان، انسان، زمین، خوبیاں، خامیاں، بوریا، بستر، پیمانہ، زندگی سب ایک جگہ دیکھ کر محسوس ہوا کہ آپ نے غزل کو نہایت خوبی سے "Winzip" کر دیا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بھائی صرف مذاق کر رہا ہوں۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے۔