اسامہ بن لادن اورہوائی جہاز کے حادثات - حیرت انگیز انکشافات!

arifkarim

معطل
آج ہی ایک افسوس ناک خبر پتا چلی ہے کہ اسامہ بن لادن کی سوتیلی والدہ اور بہن برطانیہ میں ایک نجی جہاز کی لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے کی وجہ سے ہلاک ہو گئی ہیں۔ جہاں یہ خبر جہادیوں کیلئے عبرت کا باعث ہے وہیں اس دنیا کو محض لامتناہی بے قاعدہ حادثات کا پرچار کرنے والوں کیلئے بھی قابل تشویش ہے۔ وہ اسلئے کہ جہاز کے حادثہ سے ہونے والی حالیہ اموات بن لادن خاندان میں پہلی بار نہیں ہوا ہے:
  • 1967 میں اسامہ بن لادن کے دادا محمد بن عوض بن لادن جہاز کے حادثہ میں وفات پا گئے تھے:
    2B00F2CB00000578-3181443-image-a-7_1438381194982.jpg
  • 1988 کو اسامہ بن لادن کے بڑے بھائی سالم بن لادن جہاز کے حادثہ میں ہلاک ہو گئے تھے:
    00454A7400000258-3181443-image-a-6_1438380989025.jpg
  • 9/11 2001 کے حملوں میں اسامہ بن لادن نے ہوائی جہازوں کا استعمال کیا اور انکے ذریعہ مختلف امریکی عمارات کو اپنا نشانہ بنایا:
    formancloud.jpg
  • کل کے حادثہ میں تباہ ہونے والا جہاز کا ٹیل نمبر اسامہ بن لادن کے دادا نے رجسٹر کروایا تھا جبکہ اس منحوس جہاز کی رجسٹریشن انکے بڑے بھائی کی یاد میں نام رکھنے والی کمپنی کے ہاں موجود تھی:
    2AFF737000000578-3181443-image-a-5_1438364132131.jpg
ماخذ:
http://www.dailymail.co.uk/news/article-3181443/Plane-crashes-Hampshire-car-dealership.html

زیک ظفری عثمان نایاب لئیق احمد ابرارحسین سید عاطف علی
 

نایاب

لائبریرین
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔
مسبب الاسباب جیسے بھی سبب بنا دے ۔۔۔
حق تعالی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے آمین
بہت دعائیں
 
Top