اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

سارہ خان

محفلین
بس سدائين اهي ڳالهيون !
توهان نه سڌرنديون !
ءِ رهي ڳالهه دٻن جي ته آئون توهان جي پويان اکيون پوري آيو آهيان !
پوءِ بهلي ٻيڙو ٻوڙيو ! ! هاهاههاهاهاهاهاه !!

ہاہاہا پوء تہ بیڑو سنبھالی ھلائنو پوندو ۔۔ نہ تہ تمھنجی ھیڈی سارین گرل فرینڈز جو چھا تھیندو ۔۔ :LOL:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے یہاں اردو میں جواب تو نہیں دینا چاہئے۔ مگر میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی سندھی سیکھنے کا بھی سلسلہ ہے اردو محفل میں؟
 
ایسا سلسلہ ہے تو نہیں ۔۔۔ ویسے بھی سندھی پڑھائے بنا سکھانا مشکل ہے ۔۔ بہت سے تلفظ اردو سے الگ ہیں ۔۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ایسا سلسلہ ہے تو نہیں ۔۔۔ ویسے بھی سندھی پڑھائے بنا سکھانا مشکل ہے ۔۔ بہت سے تلفظ اردو سے الگ ہیں ۔۔
تسلی بخش جواب کا بہت شکریہ۔ مجھے بہت شوق ہے سندھی زبان سیکھنے کا ، اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے ماموں جان سندھ سکھر میں رہتے ہیں اور اسی لیے وہاں آنا جانا بھی لگا رہتا ہے ۔ اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ زبان سیکھ لوں۔ مگر تا حال سیکھ نہیں پایا۔
 
آپ کے ماموں کو اتی ہوگی نہ سندھی آپ ان سے سیکھ لیجیئے ۔۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
تسلی بخش جواب کا بہت شکریہ۔ مجھے بہت شوق ہے سندھی زبان سیکھنے کا ، اس کی وجہ یہ ہے کہ میرے ماموں جان سندھ سکھر میں رہتے ہیں اور اسی لیے وہاں آنا جانا بھی لگا رہتا ہے ۔ اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ زبان سیکھ لوں۔ مگر تا حال سیکھ نہیں پایا۔

آج کل تو سندھی ٹی وی چینلز پر بھی سندھی میں آدھی سے زیادہ انگریزی ملی ہوئی ہوتی ہے ۔ ایسے میں سندھی کہاں سے سیکھی جائے۔
 
سارہ خان

محفلین
آج کل تو سندھی ٹی وی چینلز پر بھی سندھی میں آدھی سے زیادہ انگریزی ملی ہوئی ہوتی ہے ۔ ایسے میں سندھی کہاں سے سیکھی جائے۔

ماحول کا اثر زبانوں پر پڑتا ہے ۔۔ پہلے زمانے میں سرحدوں پر رہنے والے لوگوں کی مختلف زبانیں مل کر نئی زبان بن جاتی تھی ۔۔ جیسے سرائیکی ۔۔ سندھی اور پنجابی زبان کا مکسچر ہے ۔۔ اب تو دنیا گلوبل ولیج بن گئی ہے ۔۔ اب وہ خالص بولیاں کون بولتا ہے ۔۔ :)
 
بات تو آپ کی ٹھیک ہے لیکن سندھی یا اردو میں غیر ضروری انگریزی کی آمیزش گفتگو کے حسن کو ماند کر دیتی ہے سو جہاں تک ممکن ہو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ آپ جو زبان بول رہے ہوں اس کے تقاضے پورے کئے جائیں۔

لوگ آج کل ایک جملہ انگریزی کا بولتے ہیں دوسرا اردو / سندھی کا ۔ شروع اردو سے کرتے ہیں تو ختم انگریزی پر۔ اکثر لوگ ایسا اس لئے کرتے ہیں کہ وہ دوسروں کو اپنی قابلیت سے مرعوب کر سکیں لیکن میری دانست میں یہ خود انگریزی سے مرعوب ہو کر ایسی حرکتیں کرتے ہیں۔

انگریزی بہت اچھی زبان ہے لیکن جب انگریزی بولی جائے تو صرف انگریزی ہی بولی جائے۔ آدھے تیتر اور آدھے بٹیر میں بات میں لطف نہیں رہتا۔
 
ہاہاہا حد ادب چھوکرا پوڑھن جو احترام کبو آ۔۔۔ :LOL:
ها سائين بلڪل احترام ڪنداسين !

پر شڪر الله جو اوهان اڪسيپٽ ته ڪيو !

هاهاهاههاهاهاه !
مزاڪ ڪيان ٿو دل تی نه وٺجو !

يا وري هاڻي چوندا ته دل هوندو ته وٺندم نه دل تي !

هاهاهاهاههاهاهاههاه​
 
Top