امان زرگر
محفلین
آج کل حالت یہ ہے کہ اساتذہ بالکل منہ پر اصلاح دینے سے انکار کر دیتے ہیں۔ اور اگر کرتے بھی ہیں تو آج کل باقاعدہ فیس لے کر۔۔۔ لیکن اگر کوئی ہستی نظر آئی تو محترم الف عین صاحب کی کہ بلا تفریقِ ملک و ملت و رنگ و نسل بغیر کسی صلہ کی طلب کے ہم سے کم علم لوگوں کو بھی والدین کی سی شفقت سے نوازتے ہیں۔۔۔۔ اللہ ان کی عمر، علم اور عمل میں برکت دے۔
سالگرہ مبارک سر۔۔
سالگرہ مبارک سر۔۔