arifkarim
معطل
یہ ’’معرب الفاظ‘‘ کی لسٹ ٹائپوگرافی حضرات کو بھی فراہم کر دیں تو کیا ہی بات ہے۔- میں سمجھتا ہوں کے جب تک یہ آلہ غیر معرب اشعار کی تقطیع نہ کر سکے تب تک یہ بے مصرف ہے۔
- معرب الفاظ کی فہرست والا کام میں کافی حد تک کر چکا ہوں۔ گو کہ ابھی اس کی مزید پروسیسنگ باقی ہے۔ اور انٹیلیجینٹلی اعراب لگانے کے قواعد پر فاتح بھائی سے تفصیلی گفتگو بھی ہو چکی ہے۔
- اور یہ آپ میرے والد صاحب کو مخاطب کرنا کب ترک کریں گے۔