کیوں جناب؟ کچھ وضاحت سے ارشاد فرمائیے کہ کیوں نہیں آ سکتا؟
عارف کریم کسی شخص کا نام غلط لکھنے کا آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا۔ میں ضیاءالحق کے نقادوں میں سے ایک ہوں، اس کی سب سے بڑی غلطی طالبانی فتنہ کھڑا کرنے کی ہے، جس کی سزا ہم آج بھگت رہے ہیں۔
لیکن ایک کام جو اس کے دور میں بہتر ہوا تھا، وہ قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا تھا۔ اب اگر اس کے اس کام پر آپ اس کے مخالف ہیں بھی تو آپ کو کوئی حق نہیں کہ اس کا نام بگاڑیں۔
یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیںتنقید برائے تنقید ،
ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام
مراثی ہو نے کا ثبوت دے رہا ہے !
مع السلام
یہ کارنامہ ضیا نے کب انجام دیا تھا بھئی معلومات بس اتنی سی ھیں آپ کی ، اسے کہتے ھیںتنقید برائے تنقید ،
ویسے یہ ساری بحث کا اس دھاگے میں کیا کام
کیا؟؟؟؟؟؟؟
جناب ضیاء کی عیاشیوں کی آپکو کیا مثال دوں۔ ہمارے ایک جاننے والے ناروے سے اپنے کسی فوجی دوست کو ملنے پاکستان گئے۔ یہ ضیاء کے دور حکومت کی بات ہے- اچانک فوجی ایریا میںضیاء الباطل آپہنچے۔ اس وقت کسی سیویلین کو ملٹری ایریا میں موجود رہنے کی اجازت نہیں تھی۔ ضیاء کو پتا چلا کہ ایک سیویلین ناروے سے آئے ہوئے ہیں تو "سزا" دینا بھول گئے اور فرمایا:
"حضرت آپ ناروےسے آئے ہیں۔ سنا ہے وہاں کی شراب بہت تیز ہوتی ہے۔ ایک دو بوتلیں ہمیں بھی عنایت فرمائیں!"