واہ، اس کی تو مجھے ہی خبر نہیں ہوئی۔ اب جو مبارکبادیوں کا ڈھیر لگا ہے تو سب کے لیے دعائیں دل سے برامد ہو رہی ہیں۔ علیحدہ علیحدہ تشکر میں تو بہت وقت ضائع ہو گا۔ اور وقت کی میرے پاس بہت شدید کمی ہے۔
یہ تیس ہزار رہنمائیاں تو نہیں ہیں ان میں سے پانچ سات ہزار تو الف بے والے مراسلے ہوں گے، جو محض اپنی رہنمائی کے لیے کرتا ہوں۔ (مگر تب بھی ا ۔ب بھول جاتا ہوں!!!
جزاک اللہ خیر بہر حال سب کے لیے۔