آمین ثم آمینآمین۔
پچھلے دنوں آنکھ کا آپریشن ہونے کی وجہ سے آج کل آرام پر ہیں۔
اللہ تعالیٰٰ مکمل صحت عطا فرمائے، آمین
آمین ثم آمیناستادِ محترم سالگرہ کی ڈھیروں مبارک
اور اللہ پاک آپ کو جلد از جلد صحتیابی عطاء فرمائیں اور آپ کو خیر و عافیت ، برکتوں والی اور ایمان کی سلامتی والی زندگی عطاء فرمائیں
آمین ثم آمینبہت بہت مبارک جنم دن کی ۔۔خدا صحت و تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا کرے - الہی آمین
آمین ثم آمینآپ کو سالگرہ مبارک ہو سر!
اللہ جی آپ کو صحت والی اچھی لمبی زندگی دیں آمین۔
آمین ثم آمیناللہ پاک استاد محترم کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر بنائے رکھے. اور ان کو صحت و عافیت والی عمر طویل عطا فرمائے. آمین.
امینآمین۔
پچھلے دنوں آنکھ کا آپریشن ہونے کی وجہ سے آج کل آرام پر ہیں۔
اللہ تعالیٰٰ مکمل صحت عطا فرمائے، آمین
آمین الہی آمین۔آمین۔
پچھلے دنوں آنکھ کا آپریشن ہونے کی وجہ سے آج کل آرام پر ہیں۔
اللہ تعالیٰٰ مکمل صحت عطا فرمائے، آمین