محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
متفق۔بہت مبارک ہو محترم استاد جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو دو ہزاری منصب۔ اللہ عمر اور مراسلات میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
متفق۔بہت مبارک ہو محترم استاد جناب محمد یعقوب آسی صاحب کو دو ہزاری منصب۔ اللہ عمر اور مراسلات میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت خوب!
درویش صفت لوگ ہمیشی انکساری میں ہی رہتے ہیںاس فقیر کو فرش نشین ہی رہنے دیجئے محترمی امجد علی راجا صاحب۔
آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں، تاہم خود کو اس قابل نہیں پاتا کہ میری مدح لکھی جائے۔
شہزاد ناصر بھیا! آپ کی پہلے والی تصویر اور اس تصویر میں تو بہت فرق ہے، اصلی والی کون سی ہے؟
پہلی تصویر "جمالی" تھیدونوں ہی میری ہیں یار
امجد علی راجا