سیما علی
لائبریرین
پروردگار سلامت رکھے ، آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رکھے ، تندرستی کے ساتھ اپنی امان میں رکھے ۔۔آمین74 ویں سالگرہ، پچھترواں سال شروع
جزاک اللہ خیراً مبارکباد کے لئے
پروردگار سلامت رکھے ، آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رکھے ، تندرستی کے ساتھ اپنی امان میں رکھے ۔۔آمین74 ویں سالگرہ، پچھترواں سال شروع
جزاک اللہ خیراً مبارکباد کے لئے
السلام علیکم سیما آپاآمین الہی آمین
فرحت
آپ کو اتنے عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے کہ بتا نہیں سکتے
شاد و آباد رہیے
کیسی ہیں ۔۔۔
وعلیکمالسلام علیکم سیما آپا
میری عزت افزائی کہ آپ نے یاد بھی رکھا اور اتنے اچھے طریقے سے استقبال بھی کیا۔
میں بالکل ٹھیک۔ الحمدللہ ۔ اللہ کا بڑا کرم ہے۔
آپ کیسی ہیں؟ گھر والے اور خصوصا بچہ پارٹی سب خیریت سے ہیں؟
جزاک اللہ خیرا اعجاز انکل۔ محفل سے لگاؤ تو روز اول جیسا ہی ہے۔ بس گردش دوراں کبھی یہاں کبھی وہاں لے جاتی ہے تو تعطل آ جاتا ہے۔شکریہ فرحت تم کو بھی سالوں بعد یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، خدا تمہیں بھی اچھا رکھے
جی بالکل ۔ کوشش یہی رہے گی۔وعلیکم
السلام
جیتی رہیے
شکر ہے اس مالک برحق کا
بچے بھی اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہیں ۔
بٹیا ضرور تھوڑا وقت اردو محفل کے لئے دیں بہت اچھا لگتا ہے
اسکی رونق ہیں آپ سب
سلامت رہیے شاد و آباد رہیے
آمین ۔۔
بہت بہت شکریہ جیتی رہیے ❤️❤️❤️❤️❤️ج
جی بالکل ۔ کوشش یہی رہے گی۔
بہت اعلیٰدھاگہ نیا کیوں بنانا
الف عین کو دعا دلوانا
سدا ہمارے سر پر مولا
تمہیں سلامت رکھے جانا
بہت سے پوتوں کے دادا ہو
بہت نواسوں کے ہو نانا
استاد ہو تم بے مثال
باپ کے جیسے تم ہو دانا