ایچ اے خان
معطل
سرمایہ دارنہ نظام کی لوٹ کھسوٹ اس تصویر میں واضحہوتی ہے
کیا یہ سرمایہ دارانہ نظام زوال پذیر ہے؟
کیا یہ سرمایہ دارانہ نظام زوال پذیر ہے؟
لگتا ہے اتنی لوٹ مار مچی کہ تصویر بھی لوٹ لی گئیسرمایہ دارنہ نظام کی لوٹ کھسوٹ اس تصویر میں واضحہوتی ہے
کیا یہ سرمایہ دارانہ نظام زوال پذیر ہے؟
شکریہہمت صاحب مجھے ادھر "اہرامِ سامراج" کی ترکیب کھینچ لائی ہے جو کہ قواعد کی رو سے غلط ہے، اہرام عربی اور سامراج ہندی ہے، اور اصول کے طور پر تراکیب صرف عربی فارسی اور فارسی عربی الفاظ کی بن سکتی ہیں، یہ ایسے ہی غلط ہے جیسے "بانگِ گھنٹی"، "صدائے فون" یا "دردِ وچھوڑا" جیسی تراکیب غلط ہیں۔ 'اہرامِ سرمایہ داری' شاید ٹھیک ہوتا۔
دخل در معقولات کیلیئے معذرت، امید ہے برا نہیں مانیں گے!