استعفیٰ

قیصرانی

لائبریرین
کامیابی حاصل ہو گی جناب مجھے بھی اور عمران خان کو بھی ۔۔۔۔۔
امید پر دنیا قائم ہے :)
ویسے نواز اور دیگر بدترین سیاست دانوں سے مجھے دلی نفرت سہی، لیکن اس قدر بازاری زبان والا عمران خان بھی مجھے قبول نہیں :)
 
جناب آپ کو کیا لگتا ہے اس قدر کڑپٹ بندے کے لیے ہم پیار سے بولیں میں تو کہتا ہوں کہ اگر عمران خان اس سے بھی کوئی بازاری زبان بول سکتا ہے تو بوبولے کم اکم مجھے تو اچھا لگے گا۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جناب آپ کو کیا لگتا ہے اس قدر کڑپٹ بندے کے لیے ہم پیار سے بولیں میں تو کہتا ہوں کہ اگر عمران خان اس سے بھی کوئی بازاری زبان بول سکتا ہے تو بوبولے کم اکم مجھے تو اچھا لگے گا۔۔۔۔۔
اپنی اپنی پسند ہے حضرت :)
 
Top