استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زبیر مرزا

محفلین
ہرچہ بر تو آید از ظلماتِ غم
غم چوں بینی زود استغفار کن
آن زیباکی و گستاخی است ہم
غم بامر خالق آید کارکن
ترجمہ: مولانا رومی فرماتے ہیں: اے انسان جو کچھ تجھ پر غم و مصائب اور ظلماتِ غم آتے ہیں وہ سب تیری بیباکی اور نافرمانی اور گستاخی کے سبب آتے ہیں، پس جب تو غم اور مصائب دیکھے تو جلد استغفار کر، کیونکہ یہ غم خدا کے حکم سے آتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top