پوستی کمیٹی کی صدارت کے لیے کچھ پاپڑ نہیں بیلنے پڑتے، صرف دماغ میں یہ خیال لانا ہوتا ہے۔ بیک وقت کئی افراد اس عہدے کی مسہری پر دراز ہو سکتے ہیں کیونکہ چھینا جھپٹی کا نتیجہ معزولی کی صورت میں نکلتا ہے۔ میں نے تو ابھی تک اس بارے میں سوچا بھی نہیں تھا۔آپ نے تو ہم سے ہمارا عہدہ ہی چھین لیا ۔