arifkarim
معطل
ہمارا شہر ’’درامن‘‘بہت امن پسند شہر ہے لیکن اس بار اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہماری پاکستانی برادری نے آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں مجمع شہر کے وسط میں جمع ہو رہا ہے۔ اور ہم لوگ یہاں کے McDonald ریسٹارنٹ پر دھرنا بھی دیں گے۔۔۔۔ امید ہے پولیس زیادہ شور نہیں کرے گی
کیا آپکے شہر میں بھی ایسا کچھ ہوا ہے؟
کیا آپکے شہر میں بھی ایسا کچھ ہوا ہے؟