اسرائیلی صدر کو ترکی کے وزیر اعظم کا جواب

الف نظامی

لائبریرین
اس بندے نے تو کمال کر دیا۔۔۔۔۔۔ کتنا فخر ہوگا ترکی کو اپنے اس وزیراعظم پر اور ایک ہم ہیں :sad2:

سب مسلمانوں کو ترکی کے وزیر اعظم پر فخر ہے۔ ابوشامل بھائی پاکستانی اور ترکی علیحدہ تو نہیں ایک ہی ملت سے تعلق رکھتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
سب مسلمانوں کو ترکی کے وزیر اعظم پر فخر ہے۔ ابوشامل بھائی پاکستانی اور ترکی علیحدہ تو نہیں ایک ہی ملت سے تعلق رکھتے ہیں۔

اچھا جی! اس انفارمیشن کا بہت شکریہ۔ پھر تو ایسا کریں کہ پاکستان اور ترکی کی ایک یونین بنا لیں۔ جو پچھلے 1000 سال میں نہ بن سکی، شاید اب بن جائے:cool:
 

وجی

لائبریرین
جناب یہ بھی دیکھ لیں رات کے 3 بجے سخت سردی ہونے کے باوجود لوگوں کا جوش
 

الف نظامی

لائبریرین
توہینی نہیں حقیقی ریمارک۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہر وہ لیڈر جو امریکہ یا اسکے حمایتیوں کے خلاف چلا، اسکا سر قلم کر دیا گیا!
گیڈر کی سو سال کی زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

شاید فرقہ مسروریہ کے جہادیوں کی طرح یہ بھی یہاں ہمیں ڈرانے آئے ہیں۔
 
Top