محب علوی
مدیر
اسرائیل نے شمالی لبنان میں اپنے ٹروپس کی تعداد کو تین گنا کر دیا گیا ہے اور حملوں میں تیزی لے آیا ہے ، یہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی قرارداد منظور کی ہے۔
اسرائیل دریا لیطانی کی طرف پیش قدمی کر رہا ہے اور غندوریہ پر سخت لڑائی جاری ہے جو لیطانی سے 2.5 کلو میٹر پر ہے اور حزب اللہ کا اہم ٹھکانہ ہے۔ سیدون پر حملے میں ایک بجلی گھر تباہ ہو گیا اور پندرہ لوگ رشف کے ایک گاؤں میں ہلاک ہوئے ہیں۔
جنوبی لبنان میں پھنسے ہوئے ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں تک امداد پہنچانے کی اجازت اسرائیل نے نہیں دی ہے۔ جنوبی شہر طائر میں 20 ہزار لوگ محصور ہیں اور وہاں صرف دو روز کی خوراک بچی ہے۔