احسن جاوید
محفلین
اور ہر دو طرف یہ پارٹیاں اگزسٹ کرتی ہیں جنہیں صحیح سے نظر نہیں آتا یا وہ پھر وہ جان بوجھ کر دیکھنا نہیں چاہتیں یا پھر وہ دیکھنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہوتی ہیں۔ نفرت کی طرح محبت کی انتہا بھی اندھی ہوتی ہے۔اندھی تقلید تو بالکل بھی نہیں۔ شاید کچھ لوگوں کو صحیح سے نظر نہیں آتا یا پھر وہ جان بوجھ کر دیکھنا نہیں چاہتے۔