dxbgraphics
محفلین
جن تصاویر کو اسرائیل کہہ کر شیئر کیا جارہا ہے ان دنوں وہ فلسطین کے قبضہ میں تھیں اور تصاویر میں کہیں بھی اسرائیلی حکام یا کوئی آفیشل نہیں ہے سوائے فلسطینی اتھارٹی کے۔آج مولانا اجمل قادری نے خود اپنے اسرائیل دورہ کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ اب تو مان جائیں کہ جمہوری انقلابی نواز شریف اور مولانا فضل ڈیزل نے ۹۰ کی دہائی میں ایک پاکستانی وفد اسرائیل بھیجا تھا تاکہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمجھیں
اب جن صاحب نے فلسطین وزٹ کیا ہے ان کا مولانا کی پارٹی میں کیا کردار؟