درست لفظ "السلام علیکم" ہے۔ آپ نے عنوان اور تعارف دونوں میں ایسے ہی لکھا تو سوچا کہ تصحیح کر دیں۔اسلاعلیکم!
یہ نام میں نے اپنی والدہ کے کہنے پہ محض انٹرنیٹ پے رکھا ہوا ہے۔ ہمیشہ انگیر زی میں لکھا، اسلئے علم نہیں کہ کیسے درست طریقہ سے لکھوں۔اردو محفل میں خوش آمدید!! امید ہے آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ ہماری ایک بہت اچھی دوست کا نام بھی زعیمہ ہے۔
اردو میں اپنا نام ض سے لکھتی ہیں یا ز سے؟؟
درست لفظ "السلام علیکم" ہے۔ آپ نے عنوان اور تعارف دونوں میں ایسے ہی لکھا تو سوچا کہ تصحیح کر دیں۔
یا اللہ ! یہاں پر محفلین میں جن بھی شامل ہیں-جن و اِنس
تلاش ختم ہوئی ؟آخر میں یہ کہ میں تھک گئ تھی "اُردو ایڈٹر" کا ورڈ پریس پلگن تلاش کر کر کے
تشریف رکھیں جی۔اِس لئے یہاں تشریف لے آئ ہوں۔
ہمیں پہلے ہی شبہ تھا کہ آپ کوہ قاف سے تشریف لائیباقی تمام جن و اِنس جس جس نے خوش آمدید کہا ، ان کا بہت بہت شکریہ!
ہمارے ہاں اسے انگریزی کہا جاتا ہے .ہمیشہ انگیر زی میں لکھا،
شاید ان کو ٹائپنگ میں مشکل آرہی ہے۔ہمارے ہاں اسے انگریزی کہا جاتا ہے .