پیندے سٹے ای لڑائی آلیاں گلاںہمیں پہلے ہی شبہ تھا کہ آپ کوہ قاف سے تشریف لائی
ہیں . ویسے آپ پری ہیں یا چڑ..
پیندے سٹے ای لڑائی آلیاں گلاںہمیں پہلے ہی شبہ تھا کہ آپ کوہ قاف سے تشریف لائی
ہیں . ویسے آپ پری ہیں یا چڑ..
مشکل تو نہیں مگر یہ کے اُرْدُو لغت میں کمزور ہوں کیوں کے میری زندگی میں ہر طرف انگریزی ہی ہے بچپن سے .شاید ان کو ٹائپنگ میں مشکل آرہی ہے۔
نہیں . تلاش تو ویسی ہی ہے ابھی تک . سوال بھی کیا اُرْدُو ایڈیڑ کے سیکشن میں بھی مگر کسی نے جواب نہیں دیا ابھی تک .تلاش ختم ہوئی ؟
روبوٹس انٹرنیٹ کے جن ہی ہوتے ہیں جو اِس فورم میں موجود ہیں !یا اللہ ! یہاں پر محفلین میں جن بھی شامل ہیں-
شکریہ اصلاح کا۔ میں پری ہوں نہ چڑیل -۔-خوش آمدید !
ہمیں پہلے ہی شبہ تھا کہ آپ کوہ قاف سے تشریف لائی
ہیں . ویسے آپ پری ہیں یا چڑ..
ہمارے ہاں اسے انگریزی کہا جاتا ہے
.
بس عجیب سی انسان ہوں
وعلیکم،اسلاعلیکم!
پہلی بات یہ کہ میں نئی کارکُن ہوں اِس فورم کی۔
دُوسری بات یہ کہ میری اُردو اِتنی اچھی نہیں ہے۔ اِس لئے آپ لوگ غلطیاں نکال سکتے ہیں۔
آخر میں یہ کہ میں تھک گئ تھی "اُردو ایڈٹر" کا ورڈ پریس پلگن تلاش کر کر کے! اِس لئے یہاں تشریف لے آئ ہوں۔
شکریہ !
ایک معصومانہ سا سوال یہ ہے کہ اگر آپ نے نام صرف انٹر نیٹ پر رکھا ہوا ہے تو حقیقی زندگی میں لوگ آپ کو کیسے مخاطب کرتے ہیں؟یہ نام میں نے اپنی والدہ کے کہنے پہ محض انٹرنیٹ پے رکھا ہوا ہے
آپ ہیں ناں...یا اللہ ! یہاں پر محفلین میں جن بھی شامل ہیں-