یہ بات تو ٹھیک ہے کہ عرب ممالک میں یوٹیوب پر پابندی نہیں لگی مگر نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عزت، احترام اور مرتبت سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عربی النسل ہونے کا تو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔بالکل درست۔ کسی عرب ملک میں یوٹیوب پر پابندی نہیں حالانکہ آنحضورؐ عربی النسل تھے۔
آپ بات کی روح کو سمجھیں۔ جب خود عربوں نے اس فلم کا اتنا بڑا ایشو نہیں بنایا تو ہم عجمی کیا آسمان سے ٹپکے ہیں؟یہ بات تو ٹھیک ہے کہ عرب ممالک میں یوٹیوب پر پابندی نہیں لگی مگر نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عزت، احترام اور مرتبت سے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عربی النسل ہونے کا تو کوئی لینا دینا نہیں ہے۔
عربی عجمی کی بات ہی نہیں ہے اس میں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا عربوں کے زیادہ نبی ہیں اور عجمیوں کے کم؟ وہ پاک ہستی ہر عجمی کلمہ گو کے لئے بھی اتنی ہی مقدس، محترم اور مکرم ہے، جتنی کسی عرب مسلمان کے لئے۔ دائرہء اسلام میں عرب عجم کی تقسیم ہی نہیں ہے تو پھر بحث کا یہ پہلو ہی بلاجواز ہے۔آپ بات کی روح کو سمجھیں۔ جب خود عربوں نے اس فلم کا اتنا بڑا ایشو نہیں بنایا تو ہم عجمی کیا آسمان سے ٹپکے ہیں؟