اسلامک اور انگلش کلینڈر میں ہونے والی ہولیڈز

atta

محفلین
ماشاءاللہ..یہ کیلنڈر کب تک معرض وجود میں آرہا ہے؟محفلین کی مدد سے.
 
الف عین

لائبریرین
کیا پاکستان میں جنتری نہیں ملتی؟ یہاں تو پانچ دس روپئے میں ایسے کیلنڈر مل جاتے ہیں، جس میں اہم دن ہی نہیں، بلکہ اعراس وغیرہ کی تاریخیں بھی وہتی ہیں اور ہندو سکھ عیسائی جین اور پارسیوں کی اہم تاریخیں بھی!!
 
حسیب

مل جاتی ہے۔
لیکن اس کے لیے کسی بک شاپ پہ جانا پڑتا ہے :eek:
 
عزیزامین

محفلین
یہا کیلینڈر کا دھاگہ ہونا چاہیئے یکم جنوری سے 31دسمبر تک ہر تاریخ کا ہر طرح سے جائزہ ہونا چاہیئے۔؟
 
عینی شاہ

محفلین
میں پوری اسائمنٹ بنا کر دے سکتی ہوں۔ اگر مجھے ٹائم ملے تو۔ اس لئیے پوچھا، کہ شاید کام ہو چکا ہو۔
تھینکس ماہی:)
ہممم۔۔۔ کرتے ہیں کچھ :)
کام بس تھوڑا سا رہتا ہے تھینکیو میں نے اور دو فرینڈز نے مل کے بانٹ لیا ہے کام تو اب تھوڑا ازی لگنے لگ پڑا ہے ۔جہاں ہیلپ کی ضرورت ہوئی تو تم ہو ناا:):)
 
Top