اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ

فرید احمد

محفلین
اسلامک ریسرچ انڈیکس کی ویب سائٹ https://iri.aiou.edu.pk/ کئی دنوں سے میرے براوزر پر کام نہیں کر رہی ہے، کیا واقعۃ سائٹ میں گڑ بڑ ہے یا کچھ اور ؟ اور کوئی اس کا متبادل ؟
 

علی وقار

محفلین
میں نے صرف یہ لکھ کر دیکھا یعنی ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر لکھا تو پھر کام کرنے لگ گئی یعنی کہ یوں

iri.aiou.edu.pk

پہلے اسے براؤزر میں ٹائپ کریں اور پھر جب کام نہ کرے تو ایچ ٹی ٹی پی ایس ہٹا کر انٹر کر دیں تو چل جائے گی۔

اب معلوم ہوا کہ یہ تو ڈائیورٹ لگا ہوا ہے تاہم دیکھ لیجیے شاید مطلوبہ پیج تک پہنچ جائیں۔
 

علی وقار

محفلین
اس صورت میں دوسرے صفحے پر منتقل کر دیتی ہے ،
ریسرچ انڈیکس والا صفحہ نہیں کھل رہا ہے
ویب سائٹ کی ٹیکنیکل ٹیم سے رابطہ کریں، یہ مسئلہ اُن کی طرف سے ہے۔ اس ویب صفحہ کے آخر میں ان کی ای میل درج ہے۔ اس کے علاوہ تو کوئی حل دکھائی نہیں دیتا ہے۔
 
Top