اس معاملے میں مفسرین کرام نے تین سورتوں کے نام ذکر فرمائے ہیں سورہ مدثر،سورہ علق اور سورہ فاتحہ۔سوال : سب سے پہلے کونسی سورہ مکمل نازل ہوئی؟
ماشاءاللہ بالکل درست جواب29۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مطیع الرحمٰن; سوال : کون سے صحابی ہیں جن کی ملاقات دجال سے ہوئی اور نبی پاک علیہ الصلاۃ والسلام نے اس بات کی تصدیق فرمائی؟[/quote نے کہا:حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
لیکن اگر واقعہ اور حدیث کے سیاق و سباق کو ملاحظہ کیا جائے تو ایسا نہیں لگتا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص کے دجال ھونے کی تصدیق کی تھی
سوال: صحابہ کرام کی جماعت میں سے کون سے صحابی کا سب سے آخر میں انتقال ہوا؟
نہیں جناب۔حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالٰی عنہ۔
نہیں جناب۔
ذرا مزید کوشش کریں۔
جی بالکل ! ماشاءاللہ درست جوابحضرت سیدنا عامر بن واثلہ اللیثی رضی اللہ تعالٰی عنہ۔