نہیں جناب، سلمان فارسی رضی اللہ عنہ تو رسول اللہ کے قریبی ساتھیوں میں سے ہیں ۔ ان کے لٕے تو یہ بھی فرمایا تھا کہ سلمان منا، سلمان ہم میں سے ہیں۔حضرت سلمان فارسی
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کی وفات تو خلیفہ راشد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں ہوئی تھی۔حضرت سلمان فارسی
جی بالکل درست فرمایا،یہ اعزاز شاہ حبشہ نجاشی ہی کو حاصل ہے کہ انہوں نے نبی پاک کو نہ دیکھا مگر نبی علیہ السلاۃ و السلام نے ان کا غإئبانہ جنازہ پڑھایا۔شاہِ حبشہ نجاشی؟
سوال : وہ کون سے تابعی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمر رضی اللہ عنہ کو خاص وصیت کی کہ اگر تم ان سے اپنی مغفرت کی دعا کرواسکو تو ضرور کروانا اور عمر رضی اللہ عنہ نے ان تک یہ بات اپنے زمانے میں پہنچإئی؟
اشارہ : ان کی فضیلت میں حدیث صحیح مسلم میں ہے، وہ کوفہ کے کبار تابعین میں سے ہیں۔
بہت خوب بالکل درست جواب ۔۔ماشاءاللہحضرت اویس قرنی رحمتہ اللہ علیہ
آدھا جواب درستزید بن حارثہ رضی اللہ تعالٰی
سورہ احزاب آیت 38