اسلامی حکومت کیسی ہوتی ہے

x5610_69465395.jpg.pagespeed.ic.k3E-ylna-B.jpg
 

نایاب

لائبریرین
سچ کہ حقیقت یہی ہے قران فرد سے خطاب کرتا ہے
کیونکہ فرد ہی معاشرے کی اساسی بنیاد ہے اگر یہ سدھر گیا تو معاشرہ بنا کسی جدوجہد کے سدھر جاتا ہے ۔۔۔۔
اک اچھی شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
 

الشفاء

لائبریرین
کالم میں بھی یہی بات کہی گئی ہے۔۔۔ :)

جی ہاں۔ اور اگر ہم اپنے معاشرے پر ایک نظر ڈالیں تو عملی طور پر "دعوت اسلامی" (سبز عماموں والے) ایک ایسی جماعت نظر آتی ہے جو عالمی سطح پر بغیر کسی سیاسی نعرے یا وابستگی کے، خاموشی سے افراد کی تربیت اور تزکیے کے کام میں لگی ہوئی ہے۔ اور ان کے ماحول میں ، تقوے کے نور سے معمور روشن چہروں والے نوجوان ہمیں بغیر تلاش کئے نظر آجائیں گے۔۔۔ اللہ عزوجل ان کی اور ان جیسی دیگر اصلاحی تنظیموں کی مخلصانہ کوششوں کو قبول فرمائے اور اپنے صالحین بندوں کی برکتوں سے ہمیں بھی حصہ وافر عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔:)
 
Top