آپ کو کس قسم کی مدد چاہیے ؟اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات چاہیئں۔ ۔کوئی ٹائم بتا دیں میں اس وقت آپ سے رابطہ کروں گا
![]()
خط ریحانی
السلام علیکم
متفقالسلام علیکم
فلک شیر بھائی آپ کی اپلوڈ کردہ تصاویر نظر نہیں آ رہیں کیا وجہ ہے ؟
ان میں سے زیادہ تر ربط فیس بک سے تھے ، جو غالباً فیس بک کی بدلتی پالیسیوں یا روابط کے ختم ہو جانے کی وجہ سے یہاں نظر نہیں آ رہےکوئی ایک تصویر ہمیں نہیں نظر آئی۔ اس کا افسوس ہے۔ کوئی حل ہے تو سامنے لایا جائے۔ ہم کیونکر اس سعادت سے محروم رہیں۔