اسلامی ممالک کےسحر افطار اورروایتی دسترخوان

عزیزامین

محفلین
آج مجھے لکھتے ایک بہت اہم موضوع یاد آگیا جو میں آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا اس موضوع میں آپکو اسلامی مملک کے سحر افطار دستر خوان پر روشنی ڈالنا ہو گی امید ہے موضوع پسند آے گا شکریہ خدا حافظ
 

عزیزامین

محفلین
وضا حت

اسلامی ممالک کی اپنی تہزیب ہے اسکے مطابق دسترخوان ہوتے ہیں جیسا کے ایک ڈش کی مثا ل دے رہا ہو جس مین چنے ابال کر پیستے ہیں یا اونٹ کا گوشت زیتو ن اڑیسا وغیرہ امید کرتا ہوں سمجھ آہی گی ہو گی
 

ابو کاشان

محفلین
ہم تو اسلامی جمہوریہ؟؟؟ پاکستان میں رہتے ہیں ہم تو یہاں کا ہی بتا سکتے ہیں اور دوسری پوسٹ میں بتا بھی رہے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
عزیز آپ خود بھی تو کہیں کی شریک محفل کریں کہ کچھ اندازہ تو ہو کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں۔
 
Top