محمد تابش صدیقی
منتظم
جی الحمد للہ. ملیریا سے جان چھوٹ چکی ہے.اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔۔ ویسے آخری خبریں آنے تک آپ کی طبیعت کافی حد تک سنبھل چُکی تھی ۔۔ ؟؟؟
جی الحمد للہ. ملیریا سے جان چھوٹ چکی ہے.اللہ تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں ۔۔ ویسے آخری خبریں آنے تک آپ کی طبیعت کافی حد تک سنبھل چُکی تھی ۔۔ ؟؟؟
میرا آنا بنتا ہے۔میری جو اب حالت ہے. کوئی جب بھی آئے گا. عیادت ہی شمار ہو گی.
جی۔۔ لیکن حالات تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے والے ہیں۔۔۔۔۔۔ احباب تو کپی اور پوے کا کہتے ہیں۔۔۔ مگر ہم مصلحتا بھی مفاہمت پر آمادہ نہیں۔اپنے نینی بھیا کی طبعیت میں اسلام آباد میں بھی لاہوریوں جیسی زندہ دلی تھی اور اب تو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں والے حالات پیدا ہو چکے ہوں گے
چلیں جناب پھر لگے ہاتھوں احوال بھی لکھ دیںاور بالآخر یہ ملاقات ہو گئی.
ملاقات لفظ پر کلک کریں.چلیں جناب پھر لگے ہاتھوں احوال بھی لکھ دیں