اسلام آباد مارگلہ کی پہاڑیوں میں برف باری ۔۔

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست تصاویر ہیں۔ آپ سب دوست تو برفباری سے خوب لطف اندوز ہوئے۔
بلاشبہ۔۔۔

اگر جیکٹ سبز ہے تو تصاویر کے رنگ خراب ہیں اور فوٹوشاپ میں درست کرنے کی ضرورت ہے۔
جیکٹ کا رنگ سبز تو نہیں۔۔۔ لیکن براؤن بھی نہیں ہے۔۔۔۔ میں نے کافی تصاویر کھینچ کر دیکھی ہیں۔۔۔ دیکھنے سے مختلف ہی آتا ہے۔۔۔ عجیب سی بات ہے۔۔۔
 
10۔

عجب لِباس پہن کر وہ بزم میں آیا
جو کاسنی نہیں ، اوُدا نہیں ، ہرا بھی نہیں
 
arifkarim

معطل
جیکٹ کا رنگ سبز تو نہیں۔۔۔ لیکن براؤن بھی نہیں ہے۔۔۔۔ میں نے کافی تصاویر کھینچ کر دیکھی ہیں۔۔۔ دیکھنے سے مختلف ہی آتا ہے۔۔۔ عجیب سی بات ہے۔۔۔
تصاویر ٹھیک ہیں۔ کیمرہ خراب ہے۔

مطلب تو سبز ہی تھا۔۔۔ اب خود جیکٹ سامنے رکھے سوچ رہا ہوں کہ یہ رنگ کون سا ہے۔۔۔ :p
جیکٹ کا سیمپل اسکین کر کے فوٹوشاپ میں لے جائیں۔ پھر کلر پکر کو زحمت دیں۔ وہ کئی ارب رنگوں میں سے جسکا انتخاب کرے وہی آپکی جیکٹ کا اصل شیڈ ہے۔
 
فرخ

محفلین
یہ شخص جسے نیرنگ خیال کے نام سے محفلین جانتے ہیں، میرے ہی آفس کیبن میں اسی جیکٹ کو پہن جسے تمام آفس والے براؤن جیکٹ کے نام سے پہچانتے ہیں، بیٹھتا ہے ۔۔۔۔ اب یہ مت کہئیے گا کہ تمام آفس والے کلر بلائنڈ ہیں۔۔۔
 
اور ابھی ابھی یہ شخص جسے فرخ کہتے ہیں۔۔۔ جیکٹ دیکھ کر کہہ رہا ہے کہ ذول۔۔۔ یہ وہی جیکٹ ہے۔۔۔ ہاہاہاہاہاااا
 
فرخ

محفلین
حیرت ہو رہی ہے اس قوم پر۔۔، اتنی خوبصورت تصاویر بھول کر، محض ایک گرین نما براؤن جیکٹ کو دیکھنے بیٹھ گئے ہیں۔۔۔
لوگو۔۔۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں اتنی خوبصورت قدرتی چیزوں میں سے کیا یہ غیر قدرتی جیکٹ ہی رہ گئی تھی توجہ مرکوز کرنے کے لئے۔۔۔ ؟
 
پاکستانی جو ہوئے۔ کہیں پہ نگاہیں کہیں پہ نشانہ
 
Top