اس ویڈیو میں جن مقامات کی عکس بندی کی گئی ہے، ان (میں سے کچھ) کی تفصیل:
00:11 – 00:17
فیصل مسجد
00:18 – 00:22
فاطمہ جناح پارک، سیکٹر ایف-۹۔
00:23 – 00:30
سیکٹر ایف-۱۰ کا "میزائل چوک" (کیونکہ پہلے یہاں غوری میزائل کا ماڈل نصب تھا)۔
00:31 – 00:40
فاطمہ جناح پارک، سیکٹر ایف-۹۔
00:50 – 00:57
7th Avenue (غالباً مارگلہ روڈ سے مُڑتے ہوئے)۔
00:58 – 01:09
فاطمہ جناح پارک، سیکٹر ایف-۹۔
01:10 – 01:16
سیکٹر ۱ی-۱۱، یا شاید ای-۱۰۔
01:17 – 01:22
میرا خیال ہے کہ یہ
لیک ویو پارک ہے۔
01:23 – 01:33
یہ تو یقیناً لیک ویو پارک ہے!
01:34 – 01:41
مارگلہ ہِلز نیشنل پارک کا داخلہ۔ چڑیا گھر،
دامنِ کوہ، اور
پیر سوہاوہ جانے کے لیے یہاں سے گزرتے ہیں۔
01:42 – 01:45
نا معلوم سیکٹر سے
مارگلہ کی پہاڑیوں کا منظر۔ شاید ایف-۱۰ سیکٹر ہے۔
02:04 – 02:10
سیکٹر ای-۹ سے مارگلہ کی ایک پہاڑی کا منظر۔ ای-۹ مکمل طور پر پاک فضائیہ کے زیرِ انتظام ہے۔
02:11 – 02:19
لیک ویو پارک کی جانب سے
راول جھیل میں کشتی رانی۔
02:20 – 02:30
میریٹ ہوٹل
02:31 – 02:38
7th Avenue کا وہ انڈر پاس جو
بلیو ایریا سے گزرتا ہے۔
02:39 – 02:47
دامنِ کوہ سے اسلام آباد کا ایک منظر۔ دائیں جانب زیرِ تعمیر
Centaurus ہے۔ بائیں جانب
اسلام آباد سٹاک ایکسچینج کی عمارت۔
02:48 – 02:51
سَید پور گاؤں۔
02:52 – 02:57
نیا تعمیر شدہ
زیرو پوائنٹ انٹرچینج۔
02:58 – 03:04
زیرو پوائنٹ انٹرچینج کی دوسری جانب سے منظر۔ دائیں جانب زرعی ترقیاتی بنک کی عمارت۔ بیچ میں
Centaurus۔
03:05 – 03:11
سیکٹر ایف-۱۱ مرکز۔
03:12 – 03:22
7th Avenue
03:33 – 03:39
سیکٹر ایف-۷/۳ میں موجود ریسٹورنٹس میں سے ایک (
"Rendezvous"")۔
03:40 – 03:48
دامنِ کوہ سے
7th Avenue کا منظر۔
03:49 – 03:57
دامنِ کوہ سے فیصل مسجد اور دیگر شہر کا منظر۔
03:58 – 04:07
بلیو ایریا کی تین عمارتیں۔ دائیں سے بائیں:
سعودی پاک ٹاور، زیرِ تعمیر سٹیٹ لائف ٹاور، این آئی سی بلڈنگ۔
04:08 – 04:16
سَید پور گاؤں۔
04:17 – 04:25
اسلام آباد ایکسپریس وے۔
04:26 – 04:32
بلیو ایریا کی مرکزی شاہراہ، جناح ایوینیو۔ دائیں جانب سب سے پہلی عمارت این آئی سی بلڈنگ ہے۔