قیصرانی
لائبریرین
آپ میری بات کا جو جواب دینا چاہیں دے لیں۔ اس کے بعد میں جواب نہیں دوں گا کیونکہ اس طرح ہم اصل مقصد سے ہٹتے جائیں گے اور اصل بات گم ہو جائے گی۔ چونکہ آپ کی بات کا میں نے جواب دیا ہے اس لئے آپ جو کہنا چاہیں پلیز کہہ دیں تاکہ آپ کو برا نہ محسوس ہوہمارے ملک کی بات ہے نا، یہ اس رسول مقبول ص کی سنت کے چاہے عین مخالف یا متضاد ہی کیوں نہ ہو؟ بھائی میرے جس رسول ص کو ہم نے مثال بنانا ہے، جس کی شان میں ہونے والی گستاخی کو روکنا چاہتے ہیں تو کیا ہمیں اسی رسول کی سنت کے خلاف جانا چاہیئے؟ اس طرح تو ہم جان بوجھ کر رسول کی سنت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ کیا یہ گستاخی نہ ہوئی؟ خیر اب اس بات کو چھوڑتے ہیں۔ کوئی اور بات کرتے ہیں