اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے 1 مئی

ملائکہ

محفلین
تھا تو نارمل لیکن زلزلہ تو زلزلہ ہوتا ہے ہلکے پہ بھی احتیاطی تدابیر ضروری ہیں کیا پتہ بڑے کا پیش خیمہ نہ ہو۔
جی آپ لوگ اپنا خیال رکھیے میں بھی اپنی کزن کو فون کرتی ہوں وہ بھی السلام آباد میں ہی رہتے ہیں جی 10 میں۔۔۔
 
اسلام آباد…پنجاب ، خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، زلزلے کے جھٹکے شمالی بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابقزلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات تھی ، مرکز اسلام آباد سے 267 کلو میٹر دور زمین سے دس کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔

http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=99131
 

ساجد

محفلین
اکثر لاہور والوں کو شاید اس زلزلے کے جھٹکوں کا احساس ہی نہیں ہوا حالانکہ دو بار وقفے وقفے سے لگے ہیں۔ پہلے زیادہ شدت کے تھے چند منٹ بعد کم شدت کے۔
 

وجی

لائبریرین
السلام علیکم،
اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جی 7، اسلام آباد۔
:(اللہ اپنا رحم کرے آمین ثم آمین۔
آمین،
ہم ناشتہ کر رہے تھے محسوس ہوتے ہی باہر کی طرف بھاگے۔
o_O:thinking:ناشتہ 12:15 پر اللہ یہاں بھی اپنا رحم کرے آمین ثم آمین
 
السلام علیکم،

اسلام آباد میں آج تقریباََ 12:15 پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

جی 7، اسلام آباد۔

:(اللہ اپنا رحم کرے آمین ثم آمین۔

آمین،
ہم ناشتہ کر رہے تھے محسوس ہوتے ہی باہر کی طرف بھاگے۔
o_O:thinking:ناشتہ 12:15 پر اللہ یہاں بھی اپنا رحم کرے آمین ثم آمین

جی وجی بھائی دراصل ایک دوست ملنے کے لیے آنا چاہ رہے تھے، بس ان کے بار بار فون کرنے کی وجہ سے آنکھ جلدی کھل گئی اور ناشتہ بھی جلدی کرنا پڑا۔
 
Top