سید عاطف علی
لائبریرین
لیکن پانچ سو لوگوں کے لیے چھے سو سات سو لوگوں کی جگہ مختص کرنا تو فراخ دلی ہوا ۔اسلام آباد ملک کا دارالحکومت ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی شہر ہونے کا درجہ رکھتا ہے۔ اسی لئے یہاں مندر، گرجا گھر اور دیگر مذاہب کی عبادت گاہوں کے قیام کیلئے زیادہ فراخدلی دکھانی ہوگی۔ یاد رہے کہ جناح سوپر مارکیٹ کے پاس ہی میں قادیانیوں کی ایک بڑی عبادت گاہ (مسجد) بھی موجود ہے۔
لیکن پانچ ہزار لوگوں کے لیے کیا ہوا ؟
نیٹ پریکٹس ؟