ویسے اسلام آباد کے گرد نواعیر کا تو شدید فقدان ہے۔۔۔ تاہم تلاشنے پر شاید آپ کو کوئی مل ہی جائے۔۔۔اسلام آباد (اور گردونواع) میں گھومنے پھرنے، دیکھنے کے مقامات کونسے ہیں؟
جناااااب۔۔۔۔
چڑیا گھر کون سا؟ شاہراہ دستور والا؟ویسے اسلام آباد کے گرد نواعیر کا تو شدید فقدان ہے۔۔۔ تاہم تلاشنے پر شاید آپ کو کوئی مل ہی جائے۔۔۔
تفنن برطرف شہر کے اندر تو ایسے کوئی خاص مقامات نہیں۔۔۔ نیشنل مانیومنٹ، چڑیا گھر، لیک ویو، وغیرہ۔۔۔ لیکن اگر آپ واقعتاً نواح کی طرف آئیں۔ تو پیر سوہاوہ تلہاڑ یا قائداعظم یونیورسٹی کی عقبی طرف واقع گاؤں میں قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ہائیکنگ کا شوق ہے تو اس کے لیے کچھ ٹریکس بنے ہوئے ہیں۔
جناااااب۔۔۔ ۔
[...]
تفنن برطرف شہر کے اندر تو ایسے کوئی خاص مقامات نہیں۔۔۔ نیشنل مانیومنٹ، چڑیا گھر، لیک ویو، وغیرہ۔۔۔ لیکن اگر آپ واقعتاً نواح کی طرف آئیں۔ تو پیر سوہاوہ تلہاڑ یا قائداعظم یونیورسٹی کی عقبی طرف واقع گاؤں میں قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو ہائیکنگ کا شوق ہے تو اس کے لیے کچھ ٹریکس بنے ہوئے ہیں۔
[...]
چڑیا گھر کون سا؟ شاہراہ دستور والا؟
شاہراہ دستور والے جانوروں میں دلچسپی ہو نہ ہو۔۔۔۔ کیا معلوم۔۔۔چڑیا گھر کون سا؟ شاہراہ دستور والا؟
یہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کیا چیز ہے؟ میں نے نہیں دیکھا۔۔۔ دراصل میں کبھی ایف 9 پارک کے اندر گیا ہی نہیں۔۔۔۔ایف 9 پارک اسلام آباد میں نظریہ پاکستان ٹرسٹ - ایوانِ قائد بھی دیکھنے کے قابل جگہ ہے۔
ایوانِ قائد میں آپریٹ کرتے ہیں۔ فاطمہ جناح پارک میں کہہ لیں یا اس کے ساتھ۔ اسے نظریہ پاکستان کاؤنسل بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر ایک غیر سرکاری ادارہ ہی سمجھ لیں۔ کچھ لوگوں نے مل کر بنایا تھا نظریہ پاکستان کو فروغ دینے کے لیے۔ اب یہ لوگ ایوانِ قائد کی بھی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ایوانِ قائد تو سیمینارز اور کانفرنسز کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہاں لائبریری بھی ہے ، تحریکِ پاکستان کی تصویروں کی گیلری ، ان کے نیوز لیٹرز وغیرہ۔ میں پچھلے سال گئی تھی۔ پہلے ان لوگوں نے تحریک پاکستان اور قائدِ اعظم رح کے بارے میں ڈاکیومنٹریز دیکھائیں۔ پھر کچھ لوگوں نے پاکستان کے بارے میں گفتگو کی۔ ہم لوگ تو اپنے کچھ مہمانوں کو لیکر گئے تھے۔ ہال سے باہر نکلنے کے بعد بچے بڑے سب ہی ایک نئی سپرٹ میں تھے۔ پاکستان پائندہ باد والی۔یہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کیا چیز ہے؟ میں نے نہیں دیکھا۔۔۔ دراصل میں کبھی ایف 9 پارک کے اندر گیا ہی نہیں۔۔۔ ۔
اچھا۔۔۔ یہ کس گیٹ کی طرف سے قریب ہے۔۔۔ میں کوشش کروں گا جانے کی۔۔۔ایوانِ قائد میں آپریٹ کرتے ہیں۔ فاطمہ جناح پارک میں کہہ لیں یا اس کے ساتھ۔ اسے نظریہ پاکستان کاؤنسل بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر ایک غیر سرکاری ادارہ ہی سمجھ لیں۔ کچھ لوگوں نے مل کر بنایا تھا نظریہ پاکستان کو فروغ دینے کے لیے۔ اب یہ لوگ ایوانِ قائد کی بھی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ ایوانِ قائد تو سیمینارز اور کانفرنسز کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ یہاں لائبریری بھی ہے ، تحریکِ پاکستان کی تصویروں کی گیلری ، ان کے نیوز لیٹرز وغیرہ۔ میں پچھلے سال گئی تھی۔ پہلے ان لوگوں نے تحریک پاکستان اور قائدِ اعظم رح کے بارے میں ڈاکیومنٹریز دیکھائیں۔ پھر کچھ لوگوں نے پاکستان کے بارے میں گفتگو کی۔ ہم لوگ تو اپنے کچھ مہمانوں کو لیکر گئے تھے۔ ہال سے باہر نکلنے کے بعد بچے بڑے سب ہی ایک نئی سپرٹ میں تھے۔ پاکستان پائندہ باد والی۔
خوبصورت۔۔۔نیرنگ خیال ، یہ داخلی راستے کی ایک تصویر شیئر کر رہی ہوں۔ دو تین اور بنائی تھیں۔ وہ بعد میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گی۔
سچ کہوں تو گیٹ کی درست لوکیشن کا اندازہ نہیں ہے کیونکہ جب ہم وہاں پہنچے تھے تو میں باتوں میں مصروف تھی۔ لیکن میرا خیال ہے کہ یہ والا راستہ مین روڈ سے کچھ زیادہ دور نہیں تھا۔ میں تصدیق کر کے آپ کو بتاتی ہوں۔اچھا۔۔۔ یہ کس گیٹ کی طرف سے قریب ہے۔۔۔ میں کوشش کروں گا جانے کی۔۔۔
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری۔ہم لوگ ایک دفعہ بچپن میں سیر کرنے اسلام آباد گئے تو سائنس میوزیم بھی گئے تھے۔ وہاں ڈائنو سار وغیرہ کے ڈھانچے بھی تھے ۔ شائد اس میوزیم کا اصل نام کچھ اور ہے اگر کسی کو پتہ ہے تو میری تصحیح کر دیجئے۔
کیا ڈائنو سار اتنے پرانے ہیں؟ہم لوگ ایک دفعہ بچپن میں سیر کرنے اسلام آباد گئے تو سائنس میوزیم بھی گئے تھے۔ وہاں ڈائنو سار وغیرہ کے ڈھانچے بھی تھے ۔ شائد اس میوزیم کا اصل نام کچھ اور ہے اگر کسی کو پتہ ہے تو میری تصحیح کر دیجئے۔
نہیں یہ ان ڈائنو سارز کے اسلاف کے ڈھانچے تھے۔۔۔۔کیا ڈائنو سار اتنے پرانے ہیں؟