عمر سیف
محفلین
امجد بھائی میں نے کب کہا آپ نے غلطی کی ۔۔۔عمر بھائی انسان ہوں غلطی بھی ہو جاتی ہے کبھی کبھی
امجد بھائی میں نے کب کہا آپ نے غلطی کی ۔۔۔عمر بھائی انسان ہوں غلطی بھی ہو جاتی ہے کبھی کبھی
ہاں جی یہ بات سولہ آنے کی ہےتم بھلے ہی ناراض رہو لیکن تمہیں ٹیگ اس لیے کیا تھا کہ یہ ساری خوبصورت تصاویر گبین کو دکھاؤ۔
اس مرغابی کا نام شیولر ڈک ہے
یہ سرخاب ہےاسے گولڈن ڈک بھی کہا جاتا ہے اور نام ہے اس کا Ruddy-Shelduck
بھورا تیتراسے مقامی طور پہ گورا تیتر کہا جاتا ہے شاید ٹھیک سے کنفرم نہیں
جناب یہ کونج ہےمیری پسند کا ایک اور پرندہ جسے Heron کہا جاتا ہے۔
کسی انسان کے پاس اتنی زیادہ تعداد میں پُرسکون حالت میں کوے سائیں کرم الہی (سائیں کانواں والی سرکار) ۔ رح۔ کی تصویر کے بعدپہلی مرتبہ اس تصویر میں دیکھےہیں۔وَٹس اَپ ڈوک
اس کا انگریزی نام بھی غلط ہے اس کا نام ہے Demoiselle Craneجناب یہ کونج ہے
میرے خیال میںdomestic craneکہتے ہیںاس کا انگریزی نام بھی غلط ہے اس کا نام ہے Demoiselle Crane
تو بتا دینا تھا ناں کہ جو تیر رہی ہیں وہ فیمیل ہیں اور جو تیر رہے ہیں وہ میل ہیں۔میرے بچوں نے ان بطخوں کو دیکھ کر پوچھا بابا یہ بطخیں فیمیل ہیں۔
domestic crane نہیں جناب بلکہ Demoiselle Craneمیرے خیال میںdomestic craneکہتے ہیں
heron کی تصویر یہ ہے
یہ سرخاب ہے
ٹیگز:
حسان خان , نیرنگ خیال , بھلکڑ , سید زبیر , سید شہزاد ناصر ,غدیر زھرا , ملائکہ , عائشہ عزیز , مقدس ,جیہ ,نیلم , قرۃالعین اعوان , فرحت کیانی ,سید ذیشان ,فلک شیر ,سید اسد محمود , تلمیذ ,زین , ذوالقرنین ,الف عین , الف نظامی ,محمد خلیل الرحمٰن ,مزمل شیخ بسمل ,ابن سعید , عاطف بٹ , فارقلیط رحمانی , محمدعلم اللہ اصلاحی ,
ٹیگ نا کرنے کی غلطی ہی تھی نا بھائی جانامجد بھائی میں نے کب کہا آپ نے غلطی کی ۔۔۔