وہاب واٹسن آمنے سامنے، 15 پر 19
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #24 12 بالز پر 16 درکار. 12 پر 24 تک لینے کی صلاحیت رکهتی ہے وکٹ پر موجود جوڑی.میچ دلچسپ
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #27 نازک مرحلے پر حسن کی جانب سے رن آوٹ کی کوشش ناکام. رن ملا بدلے میں. 7 پر 7
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #29 تاریخ میں سنہری حرفوں سے نام لکهوانے کا موقع جنید کے نام. واٹسن "ریموور" لیے وکٹ پر موجود.
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #32 جنید کی جانب سے تهرو پکڑنے میں ناکامی نے زلمی پر پهر ظلم کردیا.2 اب 3 پر.
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #36 1 پر 1.سکورز لیول.22 بالز پر 32 بنا کر دوسرے رن کی کوشش میں وکٹ گنوا بیٹهے واٹسن.
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #39 آخری بال پر میچ کا فیصلہ.:متحدوں" نے اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے معرکہ نام کرلیا.