سنیل نرائن نے اپنے پہلے اوور میں ۱۴ رنز دئیے اور دوسرے اوور میں ۷ رنز تقسیم کیے۔
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #21 سنیل نرائن نے اپنے پہلے اوور میں ۱۴ رنز دئیے اور دوسرے اوور میں ۷ رنز تقسیم کیے۔
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #26 گرانٹ ایلیٹ نے اپنے پہلے اوور میں تین رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ آخری تدوین: فروری 11، 2017
فہد اشرف محفلین فروری 11، 2017 #28 یہ مصباح بھائی لڑکھڑاتی اننگ سنبھالنے آئے ہیں کیا؟ واٹسن کو کیوں نہیں بھیجا
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #31 اسلام آباد یونائٹڈ کے پہلے تین غیر پاکستانی بلے بازوں (سمتھ ، بیلنگ ، ھیڈن) کو لاہور قلندر کے ایک غیر پاکستانی باولر (گرانٹ ایلیٹ) نے آوٹ کیا۔ گرانٹ ایلیٹ کے نک نیمز شنٹ اور میجک ہیں۔ بحوالہ ای ایس پی این کرک انفو
اسلام آباد یونائٹڈ کے پہلے تین غیر پاکستانی بلے بازوں (سمتھ ، بیلنگ ، ھیڈن) کو لاہور قلندر کے ایک غیر پاکستانی باولر (گرانٹ ایلیٹ) نے آوٹ کیا۔ گرانٹ ایلیٹ کے نک نیمز شنٹ اور میجک ہیں۔ بحوالہ ای ایس پی این کرک انفو
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #33 گرانٹ ایلیٹ کا تیسرا اوور جاری جس میں مصباح الحق کا چھا اور واٹسن کا چوکا شامل ہے۔
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #35 گرانٹ ایلیٹ نے واٹسن کو آوٹ کر کے چوتھا شکار کیا۔ انتہائی شاندار باولنگ۔ تین اوورز میں ۲۳ رنز دیکر ۴ کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔
گرانٹ ایلیٹ نے واٹسن کو آوٹ کر کے چوتھا شکار کیا۔ انتہائی شاندار باولنگ۔ تین اوورز میں ۲۳ رنز دیکر ۴ کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔
ابن توقیر محفلین فروری 11، 2017 #38 16 اعشاریہ 2 اوورز میں 117 رنز چار وکٹوں پر،ایک اور لوسکورنگ گیم؟ کم از کم 160 پلس ہو تو کچھ لطف آئے۔
16 اعشاریہ 2 اوورز میں 117 رنز چار وکٹوں پر،ایک اور لوسکورنگ گیم؟ کم از کم 160 پلس ہو تو کچھ لطف آئے۔
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #39 ابن توقیر نے کہا: 16 اعشاریہ 2 اوورز میں 117 رنز چار وکٹوں پر،ایک اور لوسکورنگ گیم؟ کم از کم 160 پلس ہو تو کچھ لطف آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باولنگ تاں ویکھو۔
ابن توقیر نے کہا: 16 اعشاریہ 2 اوورز میں 117 رنز چار وکٹوں پر،ایک اور لوسکورنگ گیم؟ کم از کم 160 پلس ہو تو کچھ لطف آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ باولنگ تاں ویکھو۔
الف نظامی لائبریرین فروری 11، 2017 #40 سنیل نرائن نے آصف علی کو آوٹ کر کے پہلی وکٹ حاصل کی جس کے بعد مصباح الحق نے انہیں چھکا جڑ دیا۔