او یارا۔۔۔ تساں سارے اکو پاسے ہوئی گئے اواو دِن ڈُبا، جدوں گھوڑی چڑھیا کُبا
وغیرہ
تساں وی جولاہے نی منجھ آلی گل پِڑ ای تپانے رہسو۔۔ اگلے میچ کھس کنسنتکی کھنساں ذرا پڑ تپنڑ دیو.
جی آیاں نوںشرجیل خان صاحب یہ انٹرنیشنل میچ نہیں ہے آپ اب بھی انٹرنیشنل میچ والی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں
بس جی مُنڈا کج سیریئُس تھی گیا سا۔شرجیل خان صاحب یہ انٹرنیشنل میچ نہیں ہے آپ اب بھی انٹرنیشنل میچ والی پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں
مابدولت کو گما ن پختہ ہے کہ اس شعبے سے مکمل نابلدی مابدولت کی بطریق احسن کارکردگی کی راہ میں ضرور قدغن لگاتی، تاہم عزیزی یاز کی معیت اور اعانت شاملِ حال ہونے کی صورت میں اغلب امکان ہے کہ مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی توقعات پرپورااترکراپنابھی بھرم قائم رکھنے کی سعئ مقدوربھرکرنے کی جسارت کرہی لیتے !کاش محمد امین صدیق صاحب بھی موجود ہوتے اور آپ دو احباب کمنٹری فرماتے تو میچ کا مزہ دوبالا ہو جاتا
بھائی جی سمیتھ دی دہشت ہی بڑی اےھالے توڑی ھک وی چھکا نیں لایا نیں. آئے وڈے کرکوٹر.
دھشت گرد اے دھشت گرد. ٹرمپ کو بتانا ذرا ایچ اے خانبھائی جی سمیتھ دی دہشت ہی بڑی اے
حضور آپ بھلے اس شعبے سے مکمل نابلد ہوں لیکن شامل باجہ ہونے کا اپنا سواد ہے، اسی چُک لاں گےمابدولت کو گما ن پختہ ہے کہ اس شعبے سے مکمل نابلدی مابدولت کی بطریق احسن کارکردگی کی راہ میں ضرور قدغن لگاتی، تاہم عزیزی یاز کی معیت اور اعانت شاملِ حال ہونے کی صورت میں اغلب امکان ہے کہ مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی توقعات پرپورااترکراپنابھی بھرم قائم رکھنے کی سعئ مقدوربھرکرنے کی جسارت کرہی لیتے !
سرکار ہوراں دی دہشتے ناں کی فیدا، جے چوکے چھکے ناں لائی کنُن۔بھائی جی سمیتھ دی دہشت ہی بڑی اے