arifkarim
معطل
تڑپا تڑپا کر، ترسا ترسا کر میچ شروع کرنے کا ارادہ ہے شاید۔ اسی لئے انٹرنیشنل ٹورنمنٹس کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جاتا۔ظالمو ہون تے میچ شروع کر دیو میچ نہ ہوا ساس بہو کی ڈرامہ سیریل ہو گئی
تڑپا تڑپا کر، ترسا ترسا کر میچ شروع کرنے کا ارادہ ہے شاید۔ اسی لئے انٹرنیشنل ٹورنمنٹس کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا جاتا۔ظالمو ہون تے میچ شروع کر دیو میچ نہ ہوا ساس بہو کی ڈرامہ سیریل ہو گئی
پتا نہیں کیوں میرا دل یقین نہیں کت رہا کہ فائنل لاہور میں ہو گاپاکستانی سیکیورٹی صورتحال کا کمال ہے۔ امید ہے امسال فائنل لاہور میں ہوگا
میچ نہیں۔۔۔۔۔ بارات سمجھیںتڑپا تڑپا کر، ترسا ترسا کر میچ شروع کرنے کا ارادہ ہے شاید
تسی چورن ویچن آ گئے اواللہ کرے اسلامباد اور لہور کی ٹیم ہار جاویں
فیر میں اظہر علی نوں مل لینا آں۔ حمیرا عدنان نال پیچا تے پووے گا نا کیوں جی ؟
مسلم لیگ اگر ہندوستان میں ہو سکتی ہے تو پاکستان لیگ بھی عرب امارات میں ہو سکتی ہےیہ بھی کیا خوب پاکستان لیگ ہے
جب تک کرکٹ ہے چورن تو بکے گاتسی چورن ویچن آ گئے او
چوہدری صاحب کہیں غلطی شلطی تو نہیں لگ رہی، وہ اپنا ہی تو قطر ہےاپنا ہی سمجھیں جی عرب امارات کو
جی آ۔۔۔ کدھرے وی ثواب دارین تو محروم نہیں رہناجب تک کرکٹ ہے چورن تو بکے گا
او نا جی۔۔۔ جی سی سی والے چھ کے چھ اپنے ہیں۔چوہدری صاحب کہیں غلطی شلطی تو نہیں لگ رہی، وہ اپنا ہی تو قطر ہے
میری شام اور نیند دونوں غارت ہوئے آج۔ میں اس مغالطے میں تھا کہ میچ نو بجے شروع ہوگا، پھر علم ہوا دس بجے ہوگا، اب پونے گیارہ ہونے والے ہیں،لاحول و لا قوۃ، گانے زیادہ گنوا لیے شاید کچھ زیادہ ہی مست ہو گئے
چوہدری صاحب حد ہو گئی قبلہ، یوں کہیے کہ "ہم" اُن سب کے ہیںاو نا جی۔۔۔ جی سی سی والے چھ کے چھ اپنے ہیں۔
اسلام آباد یونائٹڈ کا فین ہوں. سونے جا رہا ہوں، صبح سکور دیکھ لوں گا.
آہو۔۔۔ بات تو سچ ہے بس ورژن پاکستانئز کیا ہے۔چوہدری صاحب حد ہو گئی قبلہ، یوں کہیے کہ "ہم" اُن سب کے ہیں
جی آ، اس ورژن چینج سے میں بھی کئی کئی چار چار کو "اپنا ہی" کر چکا ہوںآہو۔۔۔ بات تو سچ ہے بس ورژن پاکستانئز کیا ہے۔