اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ

یاز

محفلین
محوِ حیرت ہوں کہ ہر میچ کو کسی بھی طور دلچسپ اور سنسنی خیز کیسے بنا لیتے ہیں یہ لوگ؟
یہ واقعی ہی کافی حیران کُن ہے جی۔
سنگا کھپے، مہیلا کھپے
گیل اور پولارڈ بھی کچھ کچھ کھپیں۔
عبداللہ محمد صاحب! آپ کیا کہتے ہیں اس پرمسرت موقعے پہ؟

جی جی وہی تو۔

حاضر جناب۔
مہیلا بے چارے کو پھر بھی نہیں کھلایا انہوں نے۔
یہ ظلم وغیرہ ہے جی بوپارہ کی جگہ تو اب جگہ بنتی ہے۔
کھلا لیا ہوتا تو ابھی قلندر خوشیاں منا رہے ہوتے. :p
انتہائی غیر متفق است۔
نیم متفق است وغیرہ
تاہم اس بابت ہم یہ کہنا چاہیں گے کہ مہیلا کو کھلا کر حاصل ہونی والی شکست ہمیں بغیر مہیلا کے جیت سے زیادہ قابلِ قبول ہے۔
کیوں عبداللہ محمد جی؟
کُلی غیر متفق شُد۔
جے وردھنے جی کھیل رہے ہوتے تو کھیل کچھ جلدی ہی مُک جاتا وغیرہ۔
 
محب علوی بھیا بھابھی کو میری طرف سے بہت مبارکباد دیجیے گا ۔۔۔:):):)

ضرور کیوں نہیں ، اب تو ویسے بھی اس کے شہر کی ٹیم لاہور کو ہرا کر آگے پہنچ گئی ہے ۔

پچھلی دفعہ بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ تقریبا تمام ٹیموں کی وہی پوزیشن ہے البتہ میچ اس دفعہ بہت سنسنی خیز اور کانٹے دار ہوئے ہیں۔
 
Top