شارجہ میں پہلا میچ ہے، امید ہے کہ بہتر کراؤڈ ہو گاگراؤنڈ میں شائقین بھی ہوں گے یا سابقہ میچز کی طرح خالی ہوگا؟
میچ کب شروع ہوگا
گراؤنڈ میں شائقین بھی ہوں گے یا سابقہ میچز کی طرح خالی ہوگا؟
سب ستہ چل رہاہے
پی سی بی خود کرواتی ہے
سلاماباد ہارے گا
ٹپ دینے کا شکریہ لیکن ہمارے کسی کام کی نہیں ہے۔
آپ کی طرف کیا صورتحال ہے؟
سٹہ اب بال بائی بال اور میچ کی صورت پر لگتا ہے۔ ہر بال پر سٹہ اور یہ آرگنائزڈ ہے ورنہ پیسہ کہاں سے آوے گا
بھائی یہ لیگ ہوتی ہے سٹہ کے لیے ہےویسے کیا سٹے کی روک تھام ہو سکتی ہے۔
اور وہ کیا اقدامات ہیں جو اس سلسلے میں کیے جانے چاہیے؟
بھائی یہ لیگ ہوتی ہے سٹہ کے لیے ہے
یہ کروائی جارہی ہے۔ روکی کیوں جائے گئی۔ کھلاڑیوں کو پیسہ کون دے گا؟
جیاچھا۔۔۔! یعنی آپ کا کہنا یہ ہے کہ دراصل ٹورنامنٹ کے اسپانسرز ہی اس سٹے کے کھیل کے پیچھے بھی ہیں۔
صرف غریب ستہ باز کی جیب خالی ہوتی ہے
ایک سٹہ باز غریب دوست بن گیا ہےویسے آپ سٹے کی لڑیوں میں باقاعدہ حاضری دیا کرتے ہیں اس کی کوئی خاص وجہ؟
یہ جملہ پڑھ کر تو سٹے بازوں سے ہمدردی سی محسوس ہو رہی ہے۔
ہم نے یوں پڑھا:ایک سٹہ باز غریب دوست بن گیا ہے
بکی کماتے ہیں اسپانسرز بھی
غریب سٹی باز کو ٹنشن ملتی ہے
غلط پڑھا ہےہم نے یوں پڑھا:
ایک سٹے باز دوست غریب بن گیا ہے۔
اور یہ رہا جواب:
یقیناً آپ کی ٹپس پر کھیلتا ہوگا؟