بہت خوب اسلام آباد تو مزید خوبصورت ہوا ۔۔ بہت مدت کے بعد آج دیکھا ہے میں نے کہ شاید نو سال کا عرصہ ہوا پاکستان نہیں گئی بہت خوبصورت لگ رہا ہے ساتھ ہی کچھ پرانی یادیں تازہ ہوگئیں ۔۔ زیرو پوائنٹ ۔۔ فیصل مسجد ۔۔، وغیرہ
روشنی یہ ہے آپا کہ گرمی میں نکل کر جا کے دیکھتا سب کچھ تو سن سٹروک بھی ہو سکتا تھا ناں؟ اب ویک اینڈ آرام سے گزاروں گا اسلام آباد دیکھ لیا سارا کہیں نکلنے کی ضرورت نہیں۔