اسی سڑک جسے شاہراہ جمبہوریت کہتے ہیں، کے دوسری طرف ہم پر پوری طرح لاگو ہے لوڈشیڈنگ ٹیکس۔بہت ہی اچھی تصاویر ہیں اسلام آباد کی رونقیں دیکھ کر لگتا ہے ادھر بجلی کا کوئی بحران نہیں ہے
روشنی یہ ہے آپا کہ گرمی میں نکل کر جا کے دیکھتا سب کچھ تو سن سٹروک بھی ہو سکتا تھا ناں؟ اب ویک اینڈ آرام سے گزاروں گا اسلام آباد دیکھ لیا سارا کہیں نکلنے کی ضرورت نہیں۔