اسلام اور کفالتِ عامہ از ڈاکٹر محمد طاہر القادری
الف نظامی لائبریرین دسمبر 9، 2013 #2 متعلقہ: "Riyasat of Madina once took the responsibility of Widows and Persons with Disabilities, we will start the same in Pakistan from Khyber Pukhtunkhwa" Chairman Imran Khan in a speech on International Special Children Day
متعلقہ: "Riyasat of Madina once took the responsibility of Widows and Persons with Disabilities, we will start the same in Pakistan from Khyber Pukhtunkhwa" Chairman Imran Khan in a speech on International Special Children Day
فاروق سرور خان محفلین دسمبر 9، 2013 #3 اس کام کے لئے فنڈز کہاں سے آئیں گے؟ یا تو 20 فی صد ٹیکس ( قرآن کے نصاب سے زکواۃ) ادا کی جائے یا پھر دوسرے ممالک پر چڑھائی کی جائے۔۔۔۔
اس کام کے لئے فنڈز کہاں سے آئیں گے؟ یا تو 20 فی صد ٹیکس ( قرآن کے نصاب سے زکواۃ) ادا کی جائے یا پھر دوسرے ممالک پر چڑھائی کی جائے۔۔۔۔
الف نظامی لائبریرین دسمبر 9، 2013 #4 اسلام کےعطا کردہ نظامِ معیشت میں کفالتِ عامہ اور امدادِ باہمی کی ذمہ داریاں انفرادی اور اجتماعی سطح پر اسلامی ریاست کے سپرد کی گئی ہیں۔ کفالتِ عامہ کی تفصیل سمجھنے کے لیے ہم اسے دو حصوں میں منقسم کرتے ہیں انفرادی کفالت اجتماعی کفالت
اسلام کےعطا کردہ نظامِ معیشت میں کفالتِ عامہ اور امدادِ باہمی کی ذمہ داریاں انفرادی اور اجتماعی سطح پر اسلامی ریاست کے سپرد کی گئی ہیں۔ کفالتِ عامہ کی تفصیل سمجھنے کے لیے ہم اسے دو حصوں میں منقسم کرتے ہیں انفرادی کفالت اجتماعی کفالت
فاروق سرور خان محفلین دسمبر 10، 2013 #5 اسلامی ریاست کے پاس مال کہاں سے آئے گا؟ اسلامی نظام معیشیت کی بنیادیات صرف اور صرف اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے عطا فرمائیے۔
اسلامی ریاست کے پاس مال کہاں سے آئے گا؟ اسلامی نظام معیشیت کی بنیادیات صرف اور صرف اللہ تعالی کے فرمان قرآن حکیم سے عطا فرمائیے۔