اسلام آباد میں ژالہ باری اور بارش

السلام علیکم!
آج تو اسلام آباد میں عجب غضب کا موسم رہا، دھواں دار بارش اور کڑاکے دار ژالہ باری۔ تصویریں ملاحظہ کر کے آپ بھی شریکِ ٹھنڈ ہو جائیے۔

چھت پر پڑے اولوں کا ایک منظر
img2790zq.jpg


پڑوسیوں کے لان پہ تنی ٹاٹ پہ اولوں کا ڈھیر
img2789p.jpg


کرسی پہ اولے
img2786gr.jpg


ہمارے لان کا چھت سے منظر بس لان میں جانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
img2784xj.jpg


اولے
img2782ph.jpg


چھت
img2781l.jpg


اولے گرنے کا منظر
img2777b.jpg



img2773jt.jpg


مزے کے لگ رہے ہیں نا۔
img2774yb.jpg



img2775vw.jpg



img2776c.jpg

 

شمشاد

لائبریرین
ظالمو، تہانوں اللہ پُچھے۔

یہاں بادل کے ٹکڑے کا نام و نشان نہیں اور آپ اولے دکھا دکھا کر ترسا رہے ہیں۔

ویسے تصاویر بہت اچھی ہیں۔
 
ظالمو، تہانوں اللہ پُچھے۔

یہاں بادل کے ٹکڑے کا نام و نشان نہیں اور آپ اولے دکھا دکھا کر ترسا رہے ہیں۔

ویسے تصاویر بہت اچھی ہیں۔
جوتے موزے اور پائنچے ابھی تک بھیگے ہیں اب سوچ رہا ہوں کہ گھر جاتے ہوئے پہنوں کیسے موزے اور جوتے کیوں کہ آتے ہی آفس میں سلیپرز پہن لیے تھے۔ گیس نہیں اور ٹھٹھر ٹھٹھر کر مزہ آ گیا۔
 
پشاور میں بھی اسی طرح کی ژالہ باری ہوئی تھی۔آپکی طرح اسکے خوبصورت تصاویر تو نہ بنا سکا لیکن بہر حال چند تصاویر پیش خدمت ہیں
پشاور میں ژالہ باری
جناب آپ نے زیادہ اچھا کیپچر کیا ہے،
اور آپ کی تصاویر دیکھیں بلاگ پہ یاران بطرف ناران بہت زبردست، مزہ آ گیا کسی دن یہاں بھی پوسٹ کر دیں بلکہ اب تو ایک ایک تصویر کرنے کی بھی ضرورت نہیں ساری تحریر ہی کاپی کر کے پیسٹ کر دیں تصاویر خود ہی ساتھ پیسٹ ہو جائیں گی۔
 
Top