اسلام دشمن اور انتشار پھیلانے والا بلاگ

گوہر

محفلین
السلام علیکم
محترم !
آج مجھے ایک ایسے بلاگ کا ا نکشاف ہوا ہے جو کہ اردو زبان میں اسلام کے خلاف زہر اگل رہا ہے ؛ اس بلاگ کوملا حظہ کریں اور اسکی انتشار پھیلانے والی تحاریر کا تدارک اور سد باب کرنے مدد کریں۔
(حذف کردہ)
 
السلام علیکم
محترم !
آج مجھے ایک ایسے بلاگ کا ا نکشاف ہوا ہے جو کہ اردو زبان میں اسلام کے خلاف زہر اگل رہا ہے ؛ اس بلاگ کوملا حظہ کریں اور اسکی انتشار پھیلانے والی تحاریر کا تدارک اور سد باب کرنے مدد کریں۔

اس کو بنانے والا کوئی کافر ہی گا ۔ خدا غارت کرے ایسے لوگوں کو
 

فرخ منظور

لائبریرین
السلام علیکم
محترم !
آج مجھے ایک ایسے بلاگ کا ا نکشاف ہوا ہے جو کہ اردو زبان میں اسلام کے خلاف زہر اگل رہا ہے ؛ اس بلاگ کوملا حظہ کریں اور اسکی انتشار پھیلانے والی تحاریر کا تدارک اور سد باب کرنے مدد کریں۔


گوہر صاحب جس آدمی کا یہ بلاگ ہے اس کا نام و پتہ اور ٹیلیفون نمبر اس پر درج ہے ۔ میرے خیال میں آپ ایک بار اس سے رابطہ کر کے ضرور پوچھیں کہ اس نے اس قسم کا بلاگ کیوں بنایا۔ اسی طرح اس بلاگ کا تدارک اور سدِ باب کیا جا سکتا ہے۔
 

فاتح

لائبریرین
ہماری مذہبی تنظیمیں کس مقصد کیلئے بنی ہیں؟ انفرادی طور پر ہر کام ممکن نہیں۔
اگر اس شخص سے رابطہ کرنا مذہبی تنظیموں کا کام ہے تو کیا آپ نے یہ ربط اس واہیات سائٹ کی ٹریفک بڑھا کر اس کی رینکنگ بہتر کرنے کے لیے دیا تھا؟;)

جب کہ اپنے پہلے مراسلے میں آپ نے خود ہی فرمایا تھا کہ
اس بلاگ کوملا حظہ کریں اور اسکی انتشار پھیلانے والی تحاریر کا تدارک اور سد باب کرنے مدد کریں۔
 

محمداسد

محفلین
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ماہ ستمبر یا اکتوبر کے کسی ہفت روزہ ختم نبوت میں اس کے بارے میں مضمون شائع ہوچکا ہے۔ اس مضمون میں ایک غلطی یہ تھی کہ ربط uco کی ویب سائٹ کا دیا گیا تھا۔ میں نے اس مضمون کی روشنی میں اس ویب سائٹ کو پورا کھنگال ڈالا لیکن مجھے اس میں موجود شکایات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔ اب جو یہ بلاگ دیکھا تو مجھے یہی لگتا ہے کہ مضمون دراصل اس بلاگ کے حوالے سے تھا اور جس لاہور کے رہائشی کا نام و پتا درج تھا وہ بھی وہی ہے جو اس بلاگ پر موجود ہے۔
 

arifkarim

معطل
کوئی نئی چیز نہیں۔ نیٹ پر اسلام کی حمایت و مخالفت میں ہر طرح کا مواد موجود ہے اور یہی اسکی خوبی ہے کہ نیوٹریل رہتا ہے۔
 

سویدا

محفلین
اس قسم کے لوگوں‌کا تعاقب کرنا اپنی صلاحیتوں‌کو ضائع کرنا ہی ہے

ابوجہل اور ابولہب صفت لوگ ہردور میں‌رہے ہیں‌

ہمیں‌اپنی صلاحیتین اسلام کے لیے مثبت سنجیدہ اور باوقار اندا میں‌خرچ کرنی چاہیے نہ یہ کہ کسی کی مخالفت میں‌
 

گوہر

محفلین
نشاندہی کرنے کا مطلب کسی بلاگ کی ٹریفک بڑھانا تو نہیں البتہ معلومات کو شیر کرنے کی ذمہ داری ضرور ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے اس سائٹ کا ربط حذف کر دیا ہے۔ معلومات کو شئیر کرنا ذمہ داری ہے تو اسے ذمہ داری کے ساتھ ادا کیا جانا چاہیے۔ یہاں سائٹ کا ربط پوسٹ کرنے سے اسے ٹریفک بھی مل رہی ہے اور اسے گوگل جوس بھی فراہم ہو رہا ہے۔
 
Top