اسلام میں شکار کی اجازت ہے، حکم نہیں دیا گیا کہ لازمی شکار کرواسلام میں شکار کے کیا احکامات ہیں؟
وہ مضمون والا دھاگہ آپ نے اب تک نہیں کھولا ؟اسلام میں شکار کے کیا احکامات ہیں؟
آپ مذکورہ مضمون لکھنا شروع کریں۔ پھر دیکھیں کہ لائنیں کیسے سیدھی ہوتی ہیں۔ماوس س کلک کرتا ہوں تو لائنیں پھسل کر مکس ہو جاتیں ہیں۔ اس کا کوئی حل بتایں؟
احکامات میں تمام ممانعتیں شامل ہوتی ہیں اس کے علاوا سب اجازت ہوتا ہے۔چنانچہ احکامات سے ہی سب واضح ہوتا ہے۔اسلام میں شکار کی اجازت ہے، حکم نہیں دیا گیا کہ لازمی شکار کرو
جو کتاب آپ کو چند دن قبل بتائی تھی، اس کو پڑھ لیں، کافی معلومات مل جائیں گی